یہ کیسا احتساب ہے جو شہبازشریف کا میڈیکل توروک سکتا ہے لیکن عمران خان سے ہیلی کاپٹر کا نہیں پوچھ سکتا؟بڑا مطالبہ کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نعیم الحق صاحب کی وجہ شہرت اور عمران صاحب کے ساتھ دوستی پورا پاکستان جانتا ہے ٗصرف عمران صاحب ہی اپنے ساتھ اور گھر میں چور بٹھا کر دوسروں پہ چوری کا الزام لگا سکتے ہیں ۔وزیر اعظم کے… Continue 23reading یہ کیسا احتساب ہے جو شہبازشریف کا میڈیکل توروک سکتا ہے لیکن عمران خان سے ہیلی کاپٹر کا نہیں پوچھ سکتا؟بڑا مطالبہ کردیاگیا