دوبارہ مرغی انڈوں کی بات نہیں کروں گا‘ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب کے دوران ایسی بات کہہ دی کہ قہقہے لگ گئے، دلچسپ صورتحال
لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان نے انتہائی محتاط انداز میں مرغی اور انڈوں کا ذکر کیا جس پر قہقے بھی بلند ہوئے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جب بل گیٹس نے مرغی اور انڈوں کی بات کی تو تالیاں… Continue 23reading دوبارہ مرغی انڈوں کی بات نہیں کروں گا‘ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب کے دوران ایسی بات کہہ دی کہ قہقہے لگ گئے، دلچسپ صورتحال