جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کیخلاف مقدمے ختم کرو ورنہ تمہارے ساتھ ایس پی طاہر داوڑ جیسا سلوک ہو گا، نیب کو خطرناک دھمکی دیدی گئی، سنسنی خیز انکشافات

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوازشریف کے خلاف مقدمے ختم کرو ورنہ تمہارے ساتھ ایس پی طاہر داوڑ جیسا سلوک ہو گیا، نیب کو دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا، یاد رہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ ہو چکا ہے اور بروز پیر 24 دسمبر کو سنایا جائے گا لیکن مقدمہ سنانے سے پہلے ہی نیب کو دھمکی آمیز خط موصول ہو گیا جس میں میاں نوازشریف کے خلاف

مقدمات ختم کرنے کا کہا گیا ہے، معروف صحافی انعام اللہ خٹک نے اپنے ٹویٹ میں اس خط کے بارے انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’نواز شریف کے خلاف مقدمات ختم کرو ورنہ آپ کا حشر شہید ایس پی طاہر داوڑ جیسا ہوگا، چیئرمین نیب کے نام گمنام خط‘‘۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ ’’نیب نے خط بھیجنے والے کو لاہور سے گرفتار کر لیا، آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا امکان ہے‘‘۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…