اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ،نوکری کیلئے درخواستیں اٹھا اٹھا کر اب در در دھکے کھانے کے دن گئے ،حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو نوکریاں دلوانے کیلئے شاندار فیصلہ کرلیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے نیشنل یوتھ پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جس میں نوکریوں کے لیے درخواستیں دی جا سکیں گی۔نجی ٹی وی  کے مطابق اس ضمن میں یوتھ کونسل بھی تشکیل دی جائے گی جس میں چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے حکام بھی شامل ہوں گے۔یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے

تحت ہنر مند افرادی قوت اور کاروباری افراد کے درمیان رابطے کے لیے نیشنل جاب پورٹل اور ایک موبائل ایپلیکشن کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ نیشنل جاب پورٹل نوجوانوں کی ملازمتوں کے لیے ایک ڈیٹا بینک کے طور پر کام کرے گا۔واضح رہے اس سے قبل حکومت نے نوجوانوں کے لیے ”نیا پاکستان یوتھ پروگرام ” لانچ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…