نوازشریف فیصلہ سننے کیلئے مری سے اسلام آباد پہنچ گئے لیکن وہ احتساب عدالت جانے کے بجائے سیدھا کس کے گھر گئے؟جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ سننے کیلئے سابق وزیر اعظم نوازشریف مری سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ، وہ اس وقت عباس آفریدی کے فارم ہاﺅس پر موجود ہیں جہاں و ہ عدالت جانے سے قبل وکلاءسے مشاور ت کر رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ نوازشریف کے ریفرنسز… Continue 23reading نوازشریف فیصلہ سننے کیلئے مری سے اسلام آباد پہنچ گئے لیکن وہ احتساب عدالت جانے کے بجائے سیدھا کس کے گھر گئے؟جانئے