منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

شریف خاندان کے لندن فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی لیڈروں کے فلیٹس حلال کیا یہ انصاف ہے؟ذرا سوچئے!ن لیگ نے نام نہاد احتساب پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے لندن میں 2 فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی لیڈروں و وزرا کے کے 5،5 فلیٹس بھی حلال ہیں۔احسن اقبال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شریف خاندان جو نواز شریف کی سیاست میں آمد سے قبل ملک کے ٹاپ بزنس گروپس میں سے ایک تھا اس کے دو لندن فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی کے لیڈروں اور وزراء کی آف شور کمپنیاں اور لندن میں 5۔5 فلیٹس جن کا نہ اتا معلوم نہ پتہ

معلوم وہ حلال ہیں ، کیا یہ انصاف ہے؟ ذرا سوچئے!اپنی ایک اور ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے نواز شریف کا 9 سال احتساب کیا، 2 سال سے پاناما کے نام پر کڑا احتساب ہو رہا ہے۔مجھے خوشی ہے کہ ہمارے لیڈر کے خلاف سرکار کے کاروبار میں 1 پیسے کی کرپشن کا کوئی کیس نہیں۔مرحوم والد کے کاروبار پر نام نہاد احتساب ہو رہا ہے۔ نواز شریف کا قصور عوامی مینڈیٹ سے کرپشن پر آواز اٹھائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…