جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کو صرف قید اور جرمانہ نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔معروف صحافی صابر شاکر نے ایسا دعویٰ کردیا کہ ن لیگی کارکنوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔دوسری جانب فیصلہ آنے سے قبل مختلف صحافی اور سیاستدانوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے تاہم معروف صحافی صابر شاکر نے اس حوالہ سے کچھ ایسا تبصرہ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) والے پریشان ہوجائینگے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”العزیزیہ،فلیگ شپ  ریفرنسز میں بھی فیصلہ

ایوین فیلڈ سے مختلف نہیں ہو گا بلکہ اس سے بھی کچھ زیادہ سخت۔ قید، جرمانے کیساتھ ساتھ پراپرٹی بھی ضبط ہو سکتی ہے کیونکہ سچ نہیں بولا اور سچ کو چھپانے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیا۔“دوسری جانب سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے پیش گوئی کی ہے کہ نواز شریف کو نیب ریفرنسز کیس میں سزا ہوگی کیونکہ ادارے ان کے خلاف کیسز کو غلط ثابت نہیں ہونے دیں گے۔ نیب کا مقصد سیاستدانوں سے ان کی وفاداریاں تبدیل کروانا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف کو سزا ہوئی تو میں یہ فیصلہ منظور نہیں کروں گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…