پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پرواز کے فوراً بعد نٹ بولٹ ٹوٹ گئے، پی آئی اے کے طیارے میں ہنگامی صورتحال، لاہور ائیر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) آئل لیک، نٹ بولٹ بھی ٹوٹ گئے، پی آئی اے کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا، کپتان نے ایمرجنسی لینڈنگ کر دی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے ابوظہبی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 263 لینڈنگ کے کچھ ہی منٹ بعد طیارے کے انجن سے آئل لیک ہونا شروع ہوگیا، انجن نمبر ایک کے فلٹر پلانٹ کے 4 نٹ بولٹ بھی اچانک ٹوٹ گئے،

کپتان نے لاہور ایئرپورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے ہیوی ویٹ ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، جس کے بعد کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک انجن سے طیارے کو لاہور ایئرپورٹ پر باحفاظت اتار لیاواقعہ کا پی آئی اے سی ای او نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے شعبہ انجینئرنگ سے وضاحت طلب کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…