ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی معاونت سے جاری افغان امن مذاکرات ختم ،کیا کچھ طے پایا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کی معاونت سے جاری افغان امن مذاکرات ختم ،کیا کچھ طے پایا؟تفصیلات سامنے آگئیں

دوحہ ،اسلام آباد، کابل(اے این این )پاکستان کی معاونت سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں افغان امن مذاکرات ختم ہوگئے جس میں طالبان سمیت فریقین نے مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں شریک طالبان نمائندے اپنی شوریٰ سے بات کریں گے اور شوریٰ سے بات چیت کے… Continue 23reading پاکستان کی معاونت سے جاری افغان امن مذاکرات ختم ،کیا کچھ طے پایا؟تفصیلات سامنے آگئیں

ن لیگ کے ایم کیو ایم سے زیادہ ٹکڑے،3مہینوں کے اندر اندر سابق حکمران جماعت کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

ن لیگ کے ایم کیو ایم سے زیادہ ٹکڑے،3مہینوں کے اندر اندر سابق حکمران جماعت کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک تین ماہ میں بن جائیں گے (ن) لیگ کے ایم کیو ایم سے زیادہ ٹکڑے ہونگے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ مسلم لیگ ن… Continue 23reading ن لیگ کے ایم کیو ایم سے زیادہ ٹکڑے،3مہینوں کے اندر اندر سابق حکمران جماعت کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کیمرہ مین پر بدترین تشدد کے بعد بھی نوازشریف کے سکیورٹی گارڈز کا رویہ نہ بدلا، آج پھر وہی منظر،سابق وزیر اعظم کے منہ سے ایک لفظ تک نہ نکلا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

کیمرہ مین پر بدترین تشدد کے بعد بھی نوازشریف کے سکیورٹی گارڈز کا رویہ نہ بدلا، آج پھر وہی منظر،سابق وزیر اعظم کے منہ سے ایک لفظ تک نہ نکلا

اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کیلئے سابق وزیر اعظم کی احتساب آمد پر صحافیوں نے ان کا گھیراؤ کر لیا اور کیمرہ مین پر تشدد کے حوالے سے معذرت کرنے کا مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر نوازشریف کے سکیورٹی گارڈز اور وکلا کی صحافیوں… Continue 23reading کیمرہ مین پر بدترین تشدد کے بعد بھی نوازشریف کے سکیورٹی گارڈز کا رویہ نہ بدلا، آج پھر وہی منظر،سابق وزیر اعظم کے منہ سے ایک لفظ تک نہ نکلا

مری میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کون اوریہ کہاں رہتی ہے؟مرکزی ملزم کی نشاندہی بھی ہوگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

مری میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کون اوریہ کہاں رہتی ہے؟مرکزی ملزم کی نشاندہی بھی ہوگئی

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عباس احسن نے مری میں ہوٹل ایجنٹس کی جانب سے مبینہ طور پر خاتون پر حملے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) فریال نے میڈیا کو بتایا کہ خاتون سے بدتمیزی اور حملہ کرنے پر سی پی او نے 3 پولیس… Continue 23reading مری میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کون اوریہ کہاں رہتی ہے؟مرکزی ملزم کی نشاندہی بھی ہوگئی

آپکے پاس 90دن ہیں ورنہ ۔۔۔وزیراعظم نے کن 3وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کر دیا؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

آپکے پاس 90دن ہیں ورنہ ۔۔۔وزیراعظم نے کن 3وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کر دیا؟

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی اور محبوب سلطان کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 3ماہ کی مہلت دیدی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 3وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کیا ہے جن میں فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی اور محبوب سلطان شامل تھے ۔ وزیراعظم نے3وزارء… Continue 23reading آپکے پاس 90دن ہیں ورنہ ۔۔۔وزیراعظم نے کن 3وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کر دیا؟

نیب خیبر پختونخوا کے 4 پراسیکیوٹرز مستعفی ،وجہ کیا بنی؟چاروں کا حیران کن موقف سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

نیب خیبر پختونخوا کے 4 پراسیکیوٹرز مستعفی ،وجہ کیا بنی؟چاروں کا حیران کن موقف سامنے آگیا

پشاور(آن لائن)نیب خیبر پختونخوا کے چار پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب خیبر پختونخوا کے چار پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا ہے، استعفیٰ دینے والوں میں سینئر پراسیکوٹر عمر فاروق، اشفاق داؤد زئی، حسنین طارق اور زیراللہ خٹک شامل ہیں جب کہ چاروں پراسیکوٹرز گزشتہ کئی سالوں سے نیب میں… Continue 23reading نیب خیبر پختونخوا کے 4 پراسیکیوٹرز مستعفی ،وجہ کیا بنی؟چاروں کا حیران کن موقف سامنے آگیا

بلند و بانگ دعوے اور باتیں کرنے والے شہریارآفریدی کی قومی اسمبلی میں غیر ذمہ داری سامنے آگئی ، 22سوالوں میں سے کتنے کے جوابات دئیے؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

بلند و بانگ دعوے اور باتیں کرنے والے شہریارآفریدی کی قومی اسمبلی میں غیر ذمہ داری سامنے آگئی ، 22سوالوں میں سے کتنے کے جوابات دئیے؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر داخلہ شہریار آفریدی نے گزشتہ روز شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایوان کی جانب سے پوچھے گئے 22 سوالات میں سے ایک کا بھی جواب نہ دیا۔ یہ سوالات ہاؤسنگ سوسائٹی سی ڈی اے، تحریک لبیک ، امن و امان، اور سکیورٹی کے حوالے… Continue 23reading بلند و بانگ دعوے اور باتیں کرنے والے شہریارآفریدی کی قومی اسمبلی میں غیر ذمہ داری سامنے آگئی ، 22سوالوں میں سے کتنے کے جوابات دئیے؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

بینظیربھٹو ہسپتال کے ایم ایس طارق نیازی کی مجھ سے اور میرے والد سے کیادشمنی ہے؟حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ عباسی سب سامنے لے آئیں،راجہ بشارت کی اہلیہ نے فون پر کیا کہا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

بینظیربھٹو ہسپتال کے ایم ایس طارق نیازی کی مجھ سے اور میرے والد سے کیادشمنی ہے؟حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ عباسی سب سامنے لے آئیں،راجہ بشارت کی اہلیہ نے فون پر کیا کہا؟حیرت انگیزانکشافات

راولپنڈی (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ عباسی نے کہا ہے کہ بینظیربھٹو ہسپتال کے ایم ایس طارق نیازی کی میرے والد حنیف عباسی سے دشمنی تھی جس وجہ سے انہوں نے مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا اس لئے میرے… Continue 23reading بینظیربھٹو ہسپتال کے ایم ایس طارق نیازی کی مجھ سے اور میرے والد سے کیادشمنی ہے؟حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ عباسی سب سامنے لے آئیں،راجہ بشارت کی اہلیہ نے فون پر کیا کہا؟حیرت انگیزانکشافات

حنیف عباسی کی بیٹی کے تبادلے کیلئے راجہ بشارت کی مداخلت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خود ہسپتال کے ایم ایس طارق نیازی کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

حنیف عباسی کی بیٹی کے تبادلے کیلئے راجہ بشارت کی مداخلت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خود ہسپتال کے ایم ایس طارق نیازی کو اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بے نظیر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طارق نیازی کو میرٹ پر کام کرنے کی ہدایت کر دی، وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کا کہنا ہے کہ ہسپتال کے ایم ایس پر تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے اور ڈاکٹر طارق نیازی سے… Continue 23reading حنیف عباسی کی بیٹی کے تبادلے کیلئے راجہ بشارت کی مداخلت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خود ہسپتال کے ایم ایس طارق نیازی کو اہم ہدایات جاری کر دیں

1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 740