اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے عملی اقدامات ،لاہور، اسلام آباد سمیت لاہور، راولپنڈی اور پشاور میں بے گھر افراد کیلئے عارضی پناہ گاہیں ، گرم بستر کیساتھ کیا کیا سہولتیں میسر ہیں؟غریبوں کی وزیر اعظم کو جھولیاں بھر بھرکر دعائیں

نوازشریف کے قریبی ساتھی بددیانتی پر دبئی ائیرپورٹ سے ڈی پورٹ ، پاسپورٹ ضبط، جانتے ہیں انہوں نے کون سی ایسی شرمناک حرکت کی تھی؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

نوازشریف کے قریبی ساتھی بددیانتی پر دبئی ائیرپورٹ سے ڈی پورٹ ، پاسپورٹ ضبط، جانتے ہیں انہوں نے کون سی ایسی شرمناک حرکت کی تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اےپیرسیدثقلین شاہ بخاری کوبلیو پاسپورٹ استعمال کرنےپردبئی ائیر پورٹ سےڈی پورٹ کردیا گیا۔ انہیں بلیوپاسپورٹ پرسفرکی اب اجازت نہیں تھی۔واضح رہے کہ بلیو پاسپورٹ وزراء‘پارلیمانی سیکرٹریز۔ ججز و سفارتی شخصیات کوجاری ہوتا ہے‘ثقلین شاہ بخاری پارلیمانی سیکرٹری رہ چکے ہیں‘انہوں نےبلااستحقاق بددیانتی کرتے… Continue 23reading نوازشریف کے قریبی ساتھی بددیانتی پر دبئی ائیرپورٹ سے ڈی پورٹ ، پاسپورٹ ضبط، جانتے ہیں انہوں نے کون سی ایسی شرمناک حرکت کی تھی؟

انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سنیٹرفیصل رضا عابدی پر انسداد دہشتگردی عدالت نے فرد جرم عائد کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل رضا عابدی کے خلاف چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نازیبا زبان استعمال… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

متحدہ عرب امارات کا شہزادہ پاکستان میں شدید زخمی ،محمد بن سلطان کیساتھ کیا خوفناک واقعہ پیش آیا؟انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

متحدہ عرب امارات کا شہزادہ پاکستان میں شدید زخمی ،محمد بن سلطان کیساتھ کیا خوفناک واقعہ پیش آیا؟انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

روجھان (آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے شہزادہ محمد سلطان اور انکا مترجم حادثے میں زخمی ہو گئے ، دونوں کو روجھان کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پیر کو متحدہ عرب امارت کا شہزادہ محمد سلطان رحیم یار خان میں شکار کے لیے آئے ہوئے تھے جب وہ شکار کے سلسلے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا شہزادہ پاکستان میں شدید زخمی ،محمد بن سلطان کیساتھ کیا خوفناک واقعہ پیش آیا؟انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

سعدرفیق کیخلاف مہنگے ٹرین انجن خریدنے پرتحقیقات شروع ،بھارت نے جو انجن25 کروڑ میں خریدے، وہی سعدرفیق نے کتنے میں خریدے؟جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

سعدرفیق کیخلاف مہنگے ٹرین انجن خریدنے پرتحقیقات شروع ،بھارت نے جو انجن25 کروڑ میں خریدے، وہی سعدرفیق نے کتنے میں خریدے؟جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

لاہور(اے این این )قومی احتساب بیورو( نیب )نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف مہنگے داموں ریلوے انجن خریدنے پر بھی تحقیقات شروع کر دیں جبکہ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے جو انجن25 کروڑ میں خریدے، وہی سعدرفیق نے 40کروڑمیں خریدے۔تفصیلات کے مطابق لاہور نیب میں گرفتار خواجہ برادران کی مشکلات میں اضافہ… Continue 23reading سعدرفیق کیخلاف مہنگے ٹرین انجن خریدنے پرتحقیقات شروع ،بھارت نے جو انجن25 کروڑ میں خریدے، وہی سعدرفیق نے کتنے میں خریدے؟جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل کی شدید مذمت ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل کی شدید مذمت ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مسئلے کو اٹھائیں گے ٗصرف مذاکرات ہی اس تنازعہ کا… Continue 23reading وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل کی شدید مذمت ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بڑا مطالبہ کردیا

پشاور آرمی پبلک سکول پر دہشتگرد حملے کے بعد بنائی گئی فوجی عدالتوں سے کتنے سزا یافتہ دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ؟ آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

پشاور آرمی پبلک سکول پر دہشتگرد حملے کے بعد بنائی گئی فوجی عدالتوں سے کتنے سزا یافتہ دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ؟ آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج نے کہا ہے کہ 2014میں پشاور آرمی پبلک سکول پر دہشتگرد حملے کے بعد بنائی گئی فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ دہشتگردوں میں 56کو اس وقت تک پھانسی دیدی گئی ہے جبکہ 254کی پھانسی کے خلاف اپیلیں اس وقت اعلیٰ عدالتوں میں زیر غور ہیں ۔اتوار کو فوجی عدالتوں… Continue 23reading پشاور آرمی پبلک سکول پر دہشتگرد حملے کے بعد بنائی گئی فوجی عدالتوں سے کتنے سزا یافتہ دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ؟ آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

کرتارپور کے بعد پاکستان ایک اور ’’راہداری‘‘ کھولنے کو تیار ، بھارت کو بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

کرتارپور کے بعد پاکستان ایک اور ’’راہداری‘‘ کھولنے کو تیار ، بھارت کو بڑی پیشکش کردی گئی

کراچی(این این آئی) گزشتہ 60 سالوں سے ہندوستان کے بغیر بھی پاکستان کا گزارا ہورہا ہے اور آگے بھی ہوتا رہے گا، اگر بھارت برابری کی بنیادوں پر پاکستان سے بات کرے گا تو ہم تیار ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کھوکھرا پار کا راہداری بھی کھول سکتے ہیں لیکن اب ہندوستان… Continue 23reading کرتارپور کے بعد پاکستان ایک اور ’’راہداری‘‘ کھولنے کو تیار ، بھارت کو بڑی پیشکش کردی گئی

عمران خان کا سانحہ اے پی ایس کی چوتھی برسی پر ایسا پیغام کہ آپ کا خون بھی جوش مارے گا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

عمران خان کا سانحہ اے پی ایس کی چوتھی برسی پر ایسا پیغام کہ آپ کا خون بھی جوش مارے گا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وہ قیمت ادا کی ،جس کا کوئی تخمینہ نہیں لگا سکتا۔سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی چوتھی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کی اس جنگ کی سب سے… Continue 23reading عمران خان کا سانحہ اے پی ایس کی چوتھی برسی پر ایسا پیغام کہ آپ کا خون بھی جوش مارے گا

1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 740