انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

17  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سنیٹرفیصل رضا عابدی پر انسداد دہشتگردی عدالت نے فرد جرم عائد کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل رضا عابدی کے خلاف چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پردہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔سماعت کے دوران فیصل رضا عابدی

نے صحت جرم سے انکار کیا۔ ان کے وکیل نے جج سے درخواست کی کہ فیصل رضا عابدی کی طبیعت ناساز ہے تاہم ان کو اسپتال منتقل کیا جائے۔عدالت نے حکم دیا کہ فیصل رضا عابدی کا دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے اور کہا کہ ضرورت پیش آنے کے بعد منتقلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…