پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

آپکے پاس 90دن ہیں ورنہ ۔۔۔وزیراعظم نے کن 3وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کر دیا؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی اور محبوب سلطان کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 3ماہ کی مہلت دیدی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 3وزراء کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کیا ہے جن میں فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی اور محبوب سلطان شامل تھے ۔

وزیراعظم نے3وزارء کو کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ امور انقلابی اقدامات کرے اور محبوب سلطان کو بھی گنے کی کرشنگ میں دوبارہ تاخیر نہ ہونے کی ہدایت کی۔ تینوں وزراء کو عمران خان نے کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 3ماہ کی مہلت دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…