ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے متعلق اعلان لیکن اچانک ہی ایسا کیا کام کردیا کہ خطے کے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے بارے میں اعلان ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئیٹ میں آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کے علیحدہ انتظامی سیکریٹریٹ کا اعلان کیا گیا تھا۔ٹوئیٹ میں

یہ بھی کہا گیا تھا کہ جنوبی پنجاب کے الگ چیف سیکریٹری اور الگ آئی جی پولیس بھی تعینات کیے جائیں گے جبکہ جنوبی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ بھی اس کے اپنے پاس ہوگا۔تاہم میڈیا پر اس حوالے سے خبر نشر ہونے کے بعد پی ٹی آئی کےآفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مذکورہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…