جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

گرفتاری کا ڈر، معروف شخصیت 4ارب ڈالر دینے کیلئے رضا مند،نواز،زرداری کے بجائے وہ شخصیت کون ہے؟معروف صحافی صابر شاکر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئیر صحافی صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے  کہ ایسے صاحب بھی ہیں جنہوں نے مقدمات سے جان چھڑانے کے لیے 4 ارب ڈالر کی پیشکش کی ہے۔ وہ شریف فیملی نہیں بلکہ کوئی اور شخصیت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری 10, 10ارب ڈالر دے دیں تو پھر یہ بچ سکتے ہیں۔یاد رہے اس سال کے اختتام سے پہلے ملک

کی بڑی عدالتوں میں بڑی سیاسی جماعتوں کے بڑے سیاسی رہنمائوں سے متعلق بڑے فیصلے ہونے جا رہے ہیں۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کئی سالوں تک ملک پر حکمرانی کرنے والے سیاستدان اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر کو آئے گا۔ اسی تناظر میں دونوں جماعتوں نے  اپنی اپنی حکمت عملی کو فائنل کرلیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…