جب علی رضا عابدی پر فائرنگ کی گئی تو اس دوران ان کے محافظ بھی ان کے ساتھ تھے ،جوابی کارروائی کیوں نہیں کی؟مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کے واقعے میں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی پر نامعلو م مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے ، انہیں فوری طو ر پر طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل گیا گیا… Continue 23reading جب علی رضا عابدی پر فائرنگ کی گئی تو اس دوران ان کے محافظ بھی ان کے ساتھ تھے ،جوابی کارروائی کیوں نہیں کی؟مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں