منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وزیر یاسمین راشد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ، وجہ کیا بنی؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے اور عدالتی اجازت کے بغیر ہیلتھ کیئر کمیشن تشکیل دینے پر پی ٹی آئی کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا بورڈ بھی تحلیل کرتے ہوئے ریمارکس دیئے

کہ بورڈ ممبران کی تقرری سپریم کورٹ سے منظوری کے بغیر کی گئی.سپریم کورٹ نے مجوزہ نام سپریم کورٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔ سپریم کورٹ کی منظوری کے بغیر ہی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔عدالت نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پرصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری صحت سمیت سپیشل سیکرٹری ہیلتھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے دو دن میں نوٹس کا جواب دینے کا حکم دیدیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…