ریلوے اراضی پر اب یہ کام نہیں ہوگا،سپریم کورٹ نے بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے سخت حکم جاری کردیا
لاہور(سی پی پی ) سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی لگادی۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور رائل پام کلب انتظامیہ عدالت میں پیش ہوئی۔عدالت نے لاہور کی… Continue 23reading ریلوے اراضی پر اب یہ کام نہیں ہوگا،سپریم کورٹ نے بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے سخت حکم جاری کردیا