پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’عمران خان ناجائر بچی کا باپ‘‘ ن لیگی رہنما کا وزیر اعظم پر ذاتی حملہ ،پی ٹی آئی رہنما بھی خاموش نہ رہا،لائیو پروگرام میں مریم نوازسے متعلق شرمناک بات کہہ ڈالی

datetime 27  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما رانا افضل نے نجی ٹی وی پروگرام میں  بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جیسا کرپٹ آدمی جو ناجائز بچی کا باپ ہے وہ کس قانون کے تحت وزیراعظم بنا ہوا ہے۔رانا افضل کی اس بات پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ غصے میں آ گئے اور جواباََ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر ذاتی حملہ کیا

اور کہا کہ آپ کی لیڈر تو خود بھاگی ہوئی ہے۔جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ آپ کو بھی شرم آنی چاہئیے آپ کی لیڈر اپنے چوکیدار کے ساتھ بھاگی ہوئی ہے۔جس کے بعد دونوں میں تکرار شروع ہو گئی ۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کی ایک ناجائز اولاد ہے۔ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی طرف سے ذاتیات پر اترنا واقعی قابلِ افسوس ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…