جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

سب باتیں کرتے رہ گئے ،سپریم کورٹ نے خاموشی سے بڑا کارنامہ انجام دیدیا،ایسا کام کردیا کہ آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 27  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج، مسٹر جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ نے وکلاء کے تعاون سے24سال پرانا بیک لاگ ختم کردیا  ہے اور اسی بناء پر ہی 2018 کی اپیل کی 2018 میں ہی سماعت کررہے ہیں۔ کئی اپیلیں 1994سے زیر سماعت تھیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق  جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مشیر عالم پر

مشتمل دو رکنی بینچ نے مالاکنڈ میں قاتلانہ حملہ کرنے کے ملزم صابر شاہ کی پشاور ہائیکورٹ سے ملنے والی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کے دوران مذکورہ بالا ریمارکس دیئے ۔جسٹس آصف کھوسہ نے اپیل کے حوالے سے کہا کہ ٹرائل کورٹ میں وقوع ثابت نہیں ہو سکا ہے،حملے کی جو وجہ ایف آئی آر میں درج ہے، بظاہر ٹھیک معلوم نہیں ہوتی ہے ، گواہان بھی گواہی کیلئے عدالت پیش نہیں ہورہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…