ان 22 افراد کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بڑے حکم کی توثیق کر دی
راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید 22 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ 15سزا یافتہ دہشت گردوں کو جیل بھیجنے کی منظوری دیدی اور 2ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق دہشت گرد… Continue 23reading ان 22 افراد کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بڑے حکم کی توثیق کر دی