آصف زرداری اور فریال تالپور پر تاحیات نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، جعلی اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات جانتے ہیں دونوں بہن بھائیوں نے ملکر کتنی خفیہ جائیدادیں بنائیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری پر جعلی اکاونٹس کیس میں تاحیات نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہے کیونکہ جے آئی ٹی رپورٹ میں سابق صدرآصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپورکے ظاہر نہ کئے گئے اثاثوں سے متعلق اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔ جے آئی ٹی رپورٹس کے مطابق دونوں نے بیرون… Continue 23reading آصف زرداری اور فریال تالپور پر تاحیات نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، جعلی اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات جانتے ہیں دونوں بہن بھائیوں نے ملکر کتنی خفیہ جائیدادیں بنائیں؟