پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا پولی کلینک کا اچانک دورہ ،ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،انتظامیہ کو ہدایات جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پولی کلینک کا اچانک دورہ کیا، وزیر اعظم نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پر بریفنگ لی۔ وزیر اعظم نے مریضوں کو ادویات کی فراہمی اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق ہسپتال انتظامیہ

سے استفسارکیا۔ عمران خان نے بہتر انتظامات اور سروسز کی فراہمی پر ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا ۔مریضوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…