ٹی20 کی تاریخ کا کم ترین اسکور، پوری ٹیم صرف 7 رنز پر آؤٹ
دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ سب ریجنل افریقہ کوالیفائر کے میچ میں آئیوری کوسٹ کی ٹیم نائیجیریا کے 272 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 7 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور یوں ٹی20 کرکٹ کی تاریخ کا کم ترین رنز بنانے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نائیجیریا… Continue 23reading ٹی20 کی تاریخ کا کم ترین اسکور، پوری ٹیم صرف 7 رنز پر آؤٹ











































