بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹی20 کپ کا 7 دسمبر سے راولپنڈی میں آغاز، شیڈول کا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک کھیلا جائیگا۔ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں دوسری دستیاب سلاٹ کے لیے کوالیفائر میں حصہ لیں گی۔پی سی بی نے اعلان کیا کہ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی 20 کپ 7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

پانچ ٹیمیں اے بی ایل سٹالینز، اینگرو ڈولفنز، لیک سٹی پینتھرز، نورپور لائنز اور یو ایم ٹی مارخورز ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ستمبر میں فیصل آباد میں منعقدہ 50 اوورز کے ٹورنامنٹ کی شاندار کامیابی کے بعد چیمپئنز کپ سیریز کا یہ دوسرا ایونٹ ہے۔50 اوور ایونٹ میں لیک سٹی پینتھرز نے یو ایم ٹی مارخورز کو فائنل میں شکست دی تھی، کرکٹ کے شائقین نے اقبال سٹیڈیم میں 14 میچوں کے اس ایونٹ میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…