جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے مایہ ناز اوپنر وریندر سہواگ کے بیٹے آریاویر سہواگ نے بھی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا۔جونیئر سہواگ نے ایک مقامی ٹورنامنٹ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی۔ گزشتہ روز آریاویر سہواگ نے کوچ بہار ٹرافی کے میچ کے پہلے روز میگھالیہ ٹیم کے خلاف دہلی کی طرف سے ڈبل سنچری بنائی۔17 سالہ آریاویر سہواگ 200 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو 208 رنز سے شکست دینے میں بھی کامیاب رہی۔یاد رہے کہ کوچ بہار ٹرافی ایک چار روزہ ٹورنامنٹ ہے جو بی سی سی آئی کی جانب سے انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ آریاویر سہواگ نے 34 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 200 رنز بنائے۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…