بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12 ویں پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے

datetime 10  جنوری‬‮  2019

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12 ویں پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12 ویں پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات مطابق کے پی ٹی سٹیڈیم میں کراچی پورٹ ٹرسٹ اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کے ایم سی سٹیڈیم… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12 ویں پریمیئر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچز (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے

سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

datetime 10  جنوری‬‮  2019

سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کل ہفتہ سے اسلام آباد ٹینس کورٹ میں شروع ہوگی۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح سول ایوی ایشین کے ڈائریکٹر جنرل حسن بیگ کریں گے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپئین شپ کی تیاریاں… Continue 23reading سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2019

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے

کراچی(آئی ا ین پی) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر دورے پر دبئی… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا،بڑے بڑے نام باہر

datetime 9  جنوری‬‮  2019

پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا،بڑے بڑے نام باہر

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال مئی سے شیڈول ورلڈ کپ کے پلان کو حتمی شکل دے دی ہے ،سلیکشن کمیٹی نے میگا ایونٹ کے لیے25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ بھی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر وہاب ریاض… Continue 23reading پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا،بڑے بڑے نام باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) جنوبی افریقا کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے محمد عامر اور محمد رضوان کو بھی شامل کیا ہے۔جون 2017 میں ہونے والی چیمپئنز… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں بڑے پیمانے پر میچ فکسنگ،گھناؤنے کام میں کتنے بھارتی ملوث نکلے؟کرکٹ کی دنیا میں بھونچال مچ گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2019

بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں بڑے پیمانے پر میچ فکسنگ،گھناؤنے کام میں کتنے بھارتی ملوث نکلے؟کرکٹ کی دنیا میں بھونچال مچ گیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمئر لیگ پر ایک بار پھر سے فکسنگ کے سائے منڈلانے لگے ہیں اور بنگلہ دیشی ادارے جوئے ، سٹے اور فکسنگ کی روک تھام کے لیئے متحرک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ان دنوں جاری ہے، پہلے 3 روز میں ہی… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں بڑے پیمانے پر میچ فکسنگ،گھناؤنے کام میں کتنے بھارتی ملوث نکلے؟کرکٹ کی دنیا میں بھونچال مچ گیا

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، کئی بڑے نام باہر

datetime 9  جنوری‬‮  2019

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، کئی بڑے نام باہر

میلبور ن (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد آسٹریلین سلیکٹرز نے ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیاجس کے مطابق ایرون فنچ، مچل مارش اور شان مارش ڈراپ، نوجوان بلے باز ول پوکوسکی پہلی مرتبہ اسکواڈ میں شامل… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، کئی بڑے نام باہر

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 9  جنوری‬‮  2019

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

آکلینڈ(این این آئی) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ (کل) جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم نے سری لنکا… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

datetime 9  جنوری‬‮  2019

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

ممبئی(این این آئی)انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں۔ اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے… Continue 23reading انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

1 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 2,330