قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا پاکستان میں فٹبال کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان میں فٹبال کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیفا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کر سکے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا پاکستان میں فٹبال کی صورتحال پر تشویش کا اظہار











































