جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

رواں برس ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ ورلڈ چمپئن بنے گا : الیسٹرکک

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)انگلش ٹیم کے بلے باز الیسٹر کک نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ ورلڈ چمپئن بنے گا ۔میڈیا سے بات چیت میں الیسٹر کک نے کہا کہ اس بار ہماری ٹیم کے ورلڈ چمپئن بننے کا غیرمعمولی چانس ہے۔ پہلی بار میگا ایونٹ میں جانے سے قبل ہمارے پاس متوازن اسکواڈ ہے جو ایک روزہ کرکٹ کے رنگ

میں خود کو مکمل طور پر ڈھال چکا ہے۔واضح رہے کہ 2015 کے ایڈیشن میں انگلش ٹیم گروپ مرحلے سے باہر ہوگئی تھی لیکن اس بار ہوم گراؤنڈ پر انھیں فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ میزبان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر منعقدہ اختتامی42 میں سے 30 ون ڈے انٹرنیشنل جیتنے میں کامیاب رہی ہے جبکہ محض 9 میں حریف سائیڈز کو فتح مل پائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…