سابق ورلڈ چیمپئن 45رنز پر ڈھیر، جانتے ہیں کتنے سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟
سینٹ کٹس(آن لائن)ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹونٹی مقابلے میں انگلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے ہارنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔وارنر پارک ،سینٹ کٹس میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت پر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading سابق ورلڈ چیمپئن 45رنز پر ڈھیر، جانتے ہیں کتنے سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟