پی ایس ایل کے لاہور میں ہونے والے سارے میچز منسوخ
لاہور( آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)سیزن فور کے لاہور میں ہونے والے تمام میچز کراچی منتقل کر دیئے ہیں۔ دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فور کے تینوں میچز کراچی منتقل کر دیئے… Continue 23reading پی ایس ایل کے لاہور میں ہونے والے سارے میچز منسوخ