لاہور(این این آئی) سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے مہمان خصوصی آئی سی سی ایلیٹ پینل ایمپا ئر علیم ڈار نے کہا ں ہے کہ میں سب سے پہلے میڈیا ایمراکو مبارکباد پیش کر تا ہو ں جو مسلسل تیسرے سا ل سے ٹور نامنٹ کرا رہے ہیں اس سا ل جو 72ٹیمیں کھیل رہی ہیں جس میں میڈیا کے لو گ بھی ہیں مختلف شعبو ں سے وا بستہ افراد ہیں جن میں شو بز کے لو گ بھی شامل ہیں۔
میں ان کو تجو یز دینا چاہو ں گا کہ انڈر 90میں جو بچے کھیل رہے ہیں انہیں بھی آ پ اپنے سا تھ شامل کر یں اچھی اچیومنٹ ہے ان کی ۔ انہو ں نے کہا کہ سپور ٹس ضروری ہے کسی عمر کیلئے یہ اچھی ہیلدی ایکٹیویٹی ہے جو ایمر ا کرا رہاہے جب آ پ ذ ہنی طور پر اور صحت کے لحا ظ سے فٹ ہو نگے تو آ پ اچھی رپور ٹنگ بھی کر یں گے یہ ایمرا کی اچھا کاو ش ہے میں مبارکباد پیش کر تا ہو ایمرا کی باڈی کوجنہوں نے ایسا خو بصور ت میلہ سجا یا ایک سوا ل کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ ریکار ڈ ہمیشہ ٹو ٹنے کیلئے ہی بنتے ہیں یہ بڑے اعزاز کی با ت ہے سٹم اوپنر میرے رول ما ڈ ل تھے اور ابھی بھی ہیں بڑی خو شی ہو گی کہ جب میں ان کے برا بر پہنچوں گایہ میرے لیے اور پاکستان کیلئے بڑے اعزازکی با ت ہو گیاس مو قع پر سا بق منیجراظہر زید نے کہا کہ کھیلنے والے کی پوزیشن اور ہو تی ہے کھلانے والے کی پوز یشن اورہو تی ہے کھلانے والو ں کو بہت کچھ کر نا پڑتا ہے ایو نٹ کو اچھا بنانے کیلئے بہت لو گو ں کو پاس جانا پڑتا ہے صحا فی بھائیو ں کی خو ش قسمتی ہے کہ ایمرا نے ٹا سک لیااور اچھے ٹور نامنت کاانعقاد کیامجھے خو شی ہے کہ ڈار صاحب یہاں تشر یف لائے یہ بڑے اعزاز کی با ت ہے تمام صحا فتی ادارے جو اس ٹور نامنٹ میں نہیں ہیں وہ بھی ایسے ایو نٹس کااہتمام کریں صدر ایمرا آ صف بٹ نے مہا نو ں کی آ مد پر ان کا شکر یہ ادا کیااورایمرا کی جانب سے خصوصی کٹ کا گفٹ معزز مہما نو ں کو دیا گیا۔