جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے،محمدحفیظ اپنے انگوٹھے کی دوسری فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔واضح رہے کہ محمدحفیظ پی ایس ایل فورمیں لاہورقلندرزکی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔حفیظ کو ڈاکٹرز نے فالو اپ سرجری کے بعد 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…