سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے، ایرون فنچ
شارجہ(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔پاکستان کے خلاف میچ سے ایک روز قبل جمعرات کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا… Continue 23reading سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے، ایرون فنچ