انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو19اگست کو ہونگے،بورڈ نے چار کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا
لاہور( این این آئی )پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو پیر 19اگست کو ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے اوراگلے ہفتے جونیئر ٹیم کے کوچز کی تقرری کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ کرکٹ بورڈ حکام نے اعجاز احمد، ثقلین مشتاق، عتیق الزمان اور شاہد نذیر کو… Continue 23reading انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو19اگست کو ہونگے،بورڈ نے چار کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا











































