ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

قومی ہاکی ٹیم2020ء میں جگہ بنانے کیلئے ہالینڈ کیساتھ 26اور 27اکتوبر کو دوکوالیفائر میچ کھیلے گی

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

قومی ہاکی ٹیم2020ء میں جگہ بنانے کیلئے ہالینڈ کیساتھ 26اور 27اکتوبر کو دوکوالیفائر میچ کھیلے گی

اسلام آباد (این این آئی) قومی ہاکی ٹیم ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں جگہ بنانے کیلئے ہالینڈ کیساتھ 26اور 27اکتوبر کو دوکوالیفائر میچ کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ایمسٹرڈیم میں میزبان ٹیم کیساتھ پاکستان ہاکی ٹیم دومیچ 26اور27اکتوبر کو کھیلے گی ، قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اولمپئن خواجہ جنید نے بتایا… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم2020ء میں جگہ بنانے کیلئے ہالینڈ کیساتھ 26اور 27اکتوبر کو دوکوالیفائر میچ کھیلے گی

پاک سری لنکن سیریز ، سری لنکن بورڈ کے آئی سی سی کا بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

پاک سری لنکن سیریز ، سری لنکن بورڈ کے آئی سی سی کا بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)پاک سری لنکن سیریز کے حوالے سے سری لنکن بورڈ کے بعد آئی سی سی نے بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق تمام میچز کیلئے سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کے  یبعد آئی سی سی نے… Continue 23reading پاک سری لنکن سیریز ، سری لنکن بورڈ کے آئی سی سی کا بھی پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب، کونسے کھلاڑی شامل اور کون سے آئوٹ ، ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب، کونسے کھلاڑی شامل اور کون سے آئوٹ ، ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن )سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا،فاسٹ بالرحسن علی زخمی ہونے کے باعث ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے جب کہ کئی کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب، کونسے کھلاڑی شامل اور کون سے آئوٹ ، ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اعلان کر دیا

سیف وے اوپن گالف ٹورنامنٹ 26 ستمبر سے امریکا میں شروع ہوگا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

سیف وے اوپن گالف ٹورنامنٹ 26 ستمبر سے امریکا میں شروع ہوگا

کیلیفورنیا (آن لائن) سیف وے اوپن گالف ٹورنامنٹ 26 ستمبر سے امریکا میں شروع ہوگا، امریکی نامور گالفر کیون ٹوائے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔میگا ایونٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹورنامنٹ کیلئے 64 لاکھ امریکی ڈالر انعامی رقم رکھی گئی ہے، 4روزہ ایونٹ 29 ستمبر کو اختتام پذیر… Continue 23reading سیف وے اوپن گالف ٹورنامنٹ 26 ستمبر سے امریکا میں شروع ہوگا

تین ملکی کرکٹ سیریز، زمبابوے نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

تین ملکی کرکٹ سیریز، زمبابوے نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

چٹا گانگ( آن لائن )تین ملکی کرکٹ سیریز میں زمبابوے نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 156 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے زمبابوین کپتان ہیملٹن مساکڈزا نے 71 رنز کی یادگار… Continue 23reading تین ملکی کرکٹ سیریز، زمبابوے نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون نے اپنا اگلا ہدف کسےبنا لیا؟جان کر آپ بھی ثمینہ بیگ کی ہمت کو داد دینگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون نے اپنا اگلا ہدف کسےبنا لیا؟جان کر آپ بھی ثمینہ بیگ کی ہمت کو داد دینگے

اسلام آباد (آن لائن) دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون کوہ پیماء ثمینہ بیگ نے اپنی نظریں اب کے ٹو سر کرنے پر جمالیں۔ہفتہ کو سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ثمینہ بیگ نے کہا کہ کوہ پیمائی میں کے ٹو سر کرنا سب سے مشکل ہے۔… Continue 23reading ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون نے اپنا اگلا ہدف کسےبنا لیا؟جان کر آپ بھی ثمینہ بیگ کی ہمت کو داد دینگے

پی سی بی اور فرنچائزز میں دوریاں،پی ایس ایل کی کشتی طوفانوں میں گھرنے لگی، نوبت دھمکیوں تک پہنچ گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

پی سی بی اور فرنچائزز میں دوریاں،پی ایس ایل کی کشتی طوفانوں میں گھرنے لگی، نوبت دھمکیوں تک پہنچ گئی

لاہور( آن لائن)پی سی بی اور فرنچائزز میں دوریاں بڑھنے سے پی ایس ایل کی کشتی طوفانوں میں گھرنے لگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور فرنچائزز میں دوریاں بڑھنے سے پی ایس ایل مسائل کا شکار ہے،بورڈ حکام نے کئی بار وعدے کرنے کے باوجود ٹیم اونرز کے تحفظات دور کرنے کی بجائے زیرالتوا رکھنے… Continue 23reading پی سی بی اور فرنچائزز میں دوریاں،پی ایس ایل کی کشتی طوفانوں میں گھرنے لگی، نوبت دھمکیوں تک پہنچ گئی

پاکستانی سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوا لوں کے جواب دئیے

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوا لوں کے جواب دئیے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سواوں کے جواب دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے پوچھا کہ آپ مجھے کال کب کریں گے؟شاہد آفریدی نے فہد مصطفیٰ کو جواب دیتے… Continue 23reading پاکستانی سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوا لوں کے جواب دئیے

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل بنگلور میں کھیلا جائے گا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل بنگلور میں کھیلا جائے گا

بنگلور (این این آئی) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) اتوار کو بنگلور میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) اتوار کو بنگلور میں کھیلا جائے… Continue 23reading بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل بنگلور میں کھیلا جائے گا

1 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 2,300