پاکستانی کرکٹر شاداب خان کا سرے کائونٹی کیساتھ معاہدہ طے پا گیا
لندن( آن لائن ) انگلش کائونٹی سرے نے اگلے سال ویٹالٹی ٹی ٹوٹنی بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان سے معاہدہ کرلیا۔21سالہ شاداب خان 2017ء میں اپنے انٹر نیشنل ڈیبیو کے بعد اب تک43ون ڈے اور35ٹی ٹونٹی مقابلے کھیل چکے ہیں اور ورلڈ کپ2019ء کے 7میچز میں انہوں نے 9شکار کیے تھے۔وہ اس… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر شاداب خان کا سرے کائونٹی کیساتھ معاہدہ طے پا گیا











































