قائداعظم ٹرافی کے آغاز کے موقع پر لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش
اسلام آباد (این این آئی)قائداعظم ٹرافی کے آغاز کے موقع پر لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ ہفتہ کو شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کے میچ سے قبل عبدالقادر مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ،سوگ میں تمام کھلاڑیوں نے سیاہ رنگ کی پٹیاں پہن رکھی تھیں ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی کے آغاز کے موقع پر لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش