جنوبی افریقہ کے خلاف فتح کیساتھ پاکستانی ٹیم نے ایک اور ریکارڈ بھی قائم کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کیساتھ قومی ٹیم کے کپتان اور بابر اعظم نے بھی عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا ۔ سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف 200 رنز کا ہندسہ عبور کیا۔ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ پاکستان کے خلاف یہ دوسری مرتبہ 200 رنز کا… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے خلاف فتح کیساتھ پاکستانی ٹیم نے ایک اور ریکارڈ بھی قائم کردیا


































