بابر اعظم ٹی20میں دوسرے نمبر پر آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی20 ریکنگ میں بھی دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس سے قبل وہ تیسرے نمبر پر تھے۔ وہ ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں اور کوہلی کو انہوں نے دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا ہے۔ بابراعظم 863 پوائنٹس کے ساتھ ون… Continue 23reading بابر اعظم ٹی20میں دوسرے نمبر پر آگئے




































