زمبابوے نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں با آسانی شکست دیدی
ہرارے (این این آئی)زمبابوے نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں باؤلرز کی شان دار کارکردگی کی مدد سے پاکستان کی پوری ٹیم کو صرف 99 رنز پر آؤٹ کرکے باآسانی 19 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی 1-1 سے برابر کردی، میزبان ٹیم مقرر ہ اوورز میں نو وکٹوں پر 118رنز بنا سکی،پاکستان ٹیم… Continue 23reading زمبابوے نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں با آسانی شکست دیدی


































