ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے
جوہانسبرگ(مانیٹرنگ + این این آئی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستانی کرکٹر بابراعظم تیز رفتاری سے دو ہزار رنز بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔اب تک پاکستانی کپتان بابر اعظم نے 48 اننگز کھیل کر1916 رنز بنائے ہیں جو ٹی 20 کرکٹ میں 48 اننگز کے بعد سب سے زیادہ سکور ہے۔بھارتی… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے