جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلیا کیخلاف ہوم گرائونڈ پر کھیلنا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم

datetime 23  فروری‬‮  2022

آسٹریلیا کیخلاف ہوم گرائونڈ پر کھیلنا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ 1998ء میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا جارہا ہے،… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف ہوم گرائونڈ پر کھیلنا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم

کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے،پی ایس ایل میں ویرات کوہلی کی تصویر ساتھ لانے پر شعیب اختر کا رد عمل

datetime 21  فروری‬‮  2022

کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے،پی ایس ایل میں ویرات کوہلی کی تصویر ساتھ لانے پر شعیب اختر کا رد عمل

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے میچ میں مداح کی جانب سے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی تصویر ساتھ لانے پر شعیب اختر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر قومی ٹیم کے… Continue 23reading کوئی قذافی اسٹیڈیم میں محبت کو فروغ دے رہا ہے،پی ایس ایل میں ویرات کوہلی کی تصویر ساتھ لانے پر شعیب اختر کا رد عمل

کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کا 24 برس بعد تاریخی دورہ یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2022

کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کا 24 برس بعد تاریخی دورہ یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آسٹریلیا کا 24 برس بعد تاریخی دورہ یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے کو یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں ٹیسٹ سیریز کے تین وینیوز پر اہم شخصیات کو مدعو کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کا 24 برس بعد تاریخی دورہ یادگار بنانے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی

شاہد آفریدی پی ایس ایل سے دستبردارہو گئے

datetime 13  فروری‬‮  2022

شاہد آفریدی پی ایس ایل سے دستبردارہو گئے

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ 7 میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دسبردار ہوگئے۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا تاہم پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی… Continue 23reading شاہد آفریدی پی ایس ایل سے دستبردارہو گئے

ملتان سلطانز کی ٹیم کا ہر کھلاڑی فاتح ہے ،محمد رضوان کا پیغام

datetime 7  فروری‬‮  2022

ملتان سلطانز کی ٹیم کا ہر کھلاڑی فاتح ہے ،محمد رضوان کا پیغام

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیون کی اب تک کی ناقابلِ شکست رہنے والی ٹیم ملتان سلطانز کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان نے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کا ہر کھلاڑی فاتح ہے۔رضوان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ایونٹ کے پانچوں مقابلوں میں کامیابی پر اللہ… Continue 23reading ملتان سلطانز کی ٹیم کا ہر کھلاڑی فاتح ہے ،محمد رضوان کا پیغام

این سی او سی نے پی ایس ایل میں مرحلہ وار 100 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی

datetime 7  فروری‬‮  2022

این سی او سی نے پی ایس ایل میں مرحلہ وار 100 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی نے پی ایس ایل میں مرحلہ وار 100 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی۔وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی… Continue 23reading این سی او سی نے پی ایس ایل میں مرحلہ وار 100 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دے دی

پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 30  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ان کے ساتھ ٹیم کے دیگر کھلاڑی… Continue 23reading پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پی ایس ایل،12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم میں داخلے سیروکنے پر تلخ کلامی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل،12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم میں داخلے سیروکنے پر تلخ کلامی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی بار بار یاد دہانیوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کو انجوائے کرنے کیلئے مختلف فیملیز 12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم لانے کا سلسلہ جاری رکھا۔گزشتہ روز بھی متعدد فیملیز بچوں کو اسٹیڈیم لے کر آئیں اور اس… Continue 23reading پی ایس ایل،12 سال سے کم عمر بچوں کو اسٹیڈیم میں داخلے سیروکنے پر تلخ کلامی

رضوان کی کامیابی محنت کا نتیجہ ہے ، عمران طاہر

datetime 30  جنوری‬‮  2022

رضوان کی کامیابی محنت کا نتیجہ ہے ، عمران طاہر

کراچی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کی محنت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ رضوان کی کامیابی محنت کا نتیجہ ہے۔ ایک انٹرویومیں عمران طاہر نے کہا کہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز… Continue 23reading رضوان کی کامیابی محنت کا نتیجہ ہے ، عمران طاہر

1 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 2,300