پاکـبھارت میچ، رضوان کے آؤٹ ہونے کے بعد تماشائیوں کے جے شری رام کے نعرے، ویڈیو وائرل
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے احمد آباد اسٹیڈیم میں پانڈیا کی جانب سے گیند پر پھوک مارنے سے پویلین لوٹنے والے محمد رضوان پر اسٹیڈیم میں موجود بھارتی تماشائیوں کا جے شری رام کے نعرے تک کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading پاکـبھارت میچ، رضوان کے آؤٹ ہونے کے بعد تماشائیوں کے جے شری رام کے نعرے، ویڈیو وائرل