بحیثیت کپتان شاہین کے مشوروں کی قدر کی ہے، بابراعظم
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان شاہین آفریدی کے مشوروں کی قدر کی ہے۔اپنے بیان میں بابر اعظم نے کہاکہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات ہے۔ انہوں نے کہاکہ شاہین آفریدی ابھی جوان ہیں، وہ کھلاڑی اور… Continue 23reading بحیثیت کپتان شاہین کے مشوروں کی قدر کی ہے، بابراعظم