پاکستان کی ٹی 20ورلڈ کپ میں پہلی فتح، کینیڈا کو 7وکٹوں سے شکست
نیویارک(این این آئی)پاکستان نے بالرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کینیڈا کو شکست دے کر ٹی20ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔نیویارک میں کھیلے گئے ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔کینیڈا نے اننگز کا آغاز کیا تو پہلے… Continue 23reading پاکستان کی ٹی 20ورلڈ کپ میں پہلی فتح، کینیڈا کو 7وکٹوں سے شکست