جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

مراکو میں چند دن

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

مراکو میں چند دن

مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں‘ امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے انتظامیہ مرکزی دروازے کو تالہ لگا کر مسجد بند کردیتی ہے اور یہ تالہ پھر… Continue 23reading مراکو میں چند دن

پاکستان کا المیہ کیا ہے؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کا المیہ کیا ہے؟

میں نے ہرمینس (Hermanus) کا ذکر کیا تھا‘ یہ شہر کیپ ٹائون سے 115 کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر کے کنارے آباد ہے‘ اسے ڈچ کسان ہرمینس پیٹرز نے 1805ء میں آباد کیا تھا‘آج بھی اس کی 80فیصد آبادی گوروں پر مشتمل ہے‘ ہرمینس وہیل مچھلیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے‘ اکتوبر… Continue 23reading پاکستان کا المیہ کیا ہے؟

سائوتھ افریقہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

سائوتھ افریقہ

جنوبی افریقہ ایک دل چسپ ملک ہے‘ افریقہ کے انتہائی جنوب میں واقع ہے‘ موسم آسٹریلیا‘ نیوزی لینڈ اور ارجنٹائن کی طرح باقی دنیا سے الٹ ہے‘ ہمارے ملک میں جب کڑاکے کی گرمی پڑتی ہے تو جنوبی افریقہ میں اس وقت سردی ہوتی ہے اور ہماری سردیوں میں سائوتھ افریقہ میں گرمی ہوتی ہے‘… Continue 23reading سائوتھ افریقہ

نیلسن مینڈیلا کی جیل میں

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

نیلسن مینڈیلا کی جیل میں

رابن آئی لینڈ کیپ ٹائون سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر ہے‘ واٹر فرنٹ کے علاقے سے ہر دو گھنٹے بعد فیری سیاحوں کو لے کر جاتی ہے‘ یہ جزیرہ ساڑھے تین سو سال تک دنیا کی خوف ناک ترین جیل رہا‘ نیلسن مینڈیلا نے اپنی 27 سالہ قید کا بڑا حصہ اس جیل میں… Continue 23reading نیلسن مینڈیلا کی جیل میں

رین کوئین

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

رین کوئین

سر ہنری رائڈر ہیگرڈ (Sir Henry Rider Haggard) برطانوی سول سرونٹ اور مصنف تھا‘ یہ1875ء میں سائوتھ افریقہ آیا اور یہاں خصوصی کمشنر کا معاون بن گیا‘ وہ جنوبی افریقہ میں برطانوی کالونی کی تشکیل کا زمانہ تھا‘ نوجوان ہیگرڈ اس زمانے میں افریقہ آیا اور اس نے ایک سرے سے دوسرے کونے تک افریقہ… Continue 23reading رین کوئین

دنیا کے قدیم ترین انسان

datetime 13  ستمبر‬‮  2022

دنیا کے قدیم ترین انسان

جوہانس برگ سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر سٹرک فونٹین (Sterkfontein) کے غار ہیں‘ یہ غار انسانی تہذیب کی اہم کڑی ہیں‘ دنیا کے قدیم ترین انسان کی ہڈیاں مراکش کے پہاڑ جبل ارہود (Irhod) سے ملیں‘ ہڈیوں کی عمریں تین لاکھ 60 ہزار سال تھیں‘ اینتھرولوجسٹس نے ان سے اندازہ لگایا انسان ساڑھے تین… Continue 23reading دنیا کے قدیم ترین انسان

نیلسن مینڈیلا کے پاس

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

نیلسن مینڈیلا کے پاس

نیلسن مینڈیلا2004ء میں ریٹائرمنٹ کے بعد علیل ہو گئے‘ پراسٹیٹ کینسرسے لے کر دل کے امراض تک بے شمار عارضوں نے انہیں گھیر لیا‘ حکومت نے ان کے گھر کو ہسپتال اور درجنوں ڈاکٹرز کو ان کا معالج بنا دیا‘ ڈاکٹروں کی اس ٹیم میں ایک نوجوان کارڈیالوجسٹ بھی تھا‘ اس کا نام ڈاکٹر کاشف… Continue 23reading نیلسن مینڈیلا کے پاس

دوسرا پاکستان

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

دوسرا پاکستان

ٰآپ یقین کریں میںآج کل جب بھی دائیں بائیں دیکھتا ہوں تو مجھے دوپاکستان نظر آتے ہیں‘ ایک پاکستان عمران خان کا پاکستان ہے‘ اس میں کنفیوژن‘ بحران‘ سیاسی افراتفری‘ دیوالیہ پن اور فساد کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا جب کہ دوسرا پاکستان ہمدردی‘ محبت اور خدمت سے لبریز پاکستان ہے اور یہ دن… Continue 23reading دوسرا پاکستان

ہماری عمریں کیوں چھوٹی ہیں؟

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

ہماری عمریں کیوں چھوٹی ہیں؟

سمندروں میں انتہائی گہرائی میں ٹوری ٹاپسیس ڈوہرنائی (Turritopsis Dohrnii) نام کی ایک جیلی فش پائی جاتی ہے‘ یہ اس وقت زمین کی واحد لافانی (Immortal) مخلوق ہے‘ اسے موت نہیں آتی اور یہ ازل سے ابد تک قائم رہتی ہے‘ یہ جیلی فش 95 فیصدپانی سے بنی ہے‘ اس کا دماغ‘ دل اور پھیپھڑے… Continue 23reading ہماری عمریں کیوں چھوٹی ہیں؟

1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 193