وہ کون تھا؟
حیدر عباس پی ایس او میں ملازم تھے‘ راولپنڈی سیٹلائیٹ ٹائون میں رہتے تھے اور امیر اور بااثر لوگوں کے دوست تھے لیکن پھران کے ہاں ایک سپیشل بچہ پیدا ہوگیا اور یہ1981ء میں امریکا چلے گئے‘ ان کا کل اثاثہ 4600 ڈالرز تھے‘ یہ نیویارک شہر پہنچے اور نوکری کی تلاش شروع کر دی‘… Continue 23reading وہ کون تھا؟