تعلیم مکمل کلب
قاسم علی شاہ سے میری پہلی ملاقات 2010ء میں ہوئی‘ یہ اس وقت لاہور کے ایک چھوٹے سے محلے میں اکیڈمی چلا رہے تھے‘ یہ پروفیسر ارشد جاوید کے ساتھ تشریف لائے‘ گپ شپ ہوئی اور میری ان سے دوستی ہو گئی‘ میں ان کی اکیڈمی بھی گیا‘ یہ چھوٹے سے پرانے گھر میں بنی… Continue 23reading تعلیم مکمل کلب