یہ قدم اچھا ہے
پی آئی اے نے 14 اگست کو لندن کےلئے پریمیئر سروس شروع کی‘ میں 14 اگست کو لندن گیا اور 16 اگست کو اسی سروس کے ذریعے واپس اسلام آباد آ گیا‘ یہ تجربہ اچھا رہا‘ مسافروں نے عرصے بعد قومی ائیر لائین کو بین الاقوامی سطح کی سروس بنتے دیکھا‘ ہیتھرو ائیرپورٹ پر سفارت… Continue 23reading یہ قدم اچھا ہے