ایم کیو ایم پر پابندی لگا دیں
یہ 1846ءکا سال تھا‘ کراچی ممبئی (پرانا نام بمبئی) کا حصہ ہوتا تھا‘ گورنر ممبئی پورے سندھ کے معاملات بھی دیکھتا تھا‘ کراچی شہر میں اچانک ہیضے کی وباءپھوٹ پڑی‘ انگریز سرکار کو محسوس ہوایہ وباءاگر کراچی تک محدود نہ ہوئی تو یہ چند دنوں میں ممبئی پہنچ جائے گی اور وہاں سے پورے ملک… Continue 23reading ایم کیو ایم پر پابندی لگا دیں












































